تازہ ترین
uren
بنیادی صفحہ / اپیل برائے عطیئہ خون - مکمل شدہ / جناب سہیل انجم کے لئے فوری اپیل برائے عطیئہ خون

جناب سہیل انجم کے لئے فوری اپیل برائے عطیئہ خون

ایک قیمتی انسانی جان بچانے کے لئے ہم آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ آپ کا عطیئہ خون نہ صرف ایک قیمتی انسانی جان بچانے میں بلکہ ایک پورے خاندان کی خوشیان لوٹانے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

مطلوبہ خون او پازیٹیو ہے، لیکن او نیگیٹیو  گروپ کے حامل افراد بھی عطیہ کر سکتے ہیں۔ آج کسی کی جان بچانے کی خوش نصیبی آپ کے حصے میں بھی آپ سکتی ہے۔

آپ سے اپیل ہے کہ ایک انسانی جان بچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیر۔

بلڈ بنک کا محل وقوع اور اوقاتِ کار کے لئے یہاں کلک کریں۔

This post is also available in: English