تازہ ترین
uren
بنیادی صفحہ / اپیل برائے عطیئہ خون - مکمل شدہ / جناب ارشِد محمود کے لئے فوری اپیل برائے عطیئہ خون

جناب ارشِد محمود کے لئے فوری اپیل برائے عطیئہ خون

کینسر کے خلاف لڑائی میں مصروف ایک انسان کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ کا عطیئہ خون نہ صرف ایک قیمتی انسانی جان بچانے میں بلکہ ایک پورے خاندان کی خوشیان لوٹانے میں مددگار ہو سکتا ہے۔

مطلوبہ خون اے پازیٹیو ہے، لیکن اے نیگیٹیو، او نیگیٹیو اور او پازیٹیو گروپ کے حامل افراد بھی عطیہ کر سکتے ہیں۔ آج کسی کی جان بچانے کی خوش نصیبی آپ کے حصے میں بھی آپ سکتی ہے۔

آپ سے اپیل ہے کہ ایک انسانی جان بچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیر۔

 

slide2

بلڈ بنک کا محل وقوع اور اوقاتِ کار کے لئے یہاں کلک کریں۔

This post is also available in: English