slide2"/>
تازہ ترین
uren
بنیادی صفحہ / اپیل برائے عطیئہ خون - مکمل شدہ / جناب حمید رضا حسن کے لئے فوری اپیل برائے عطیئہ خون

ایک بھائی او نیگیٹیو خون کی اشد ضرورت میں مبتلا ہے، جس کی جان آپ کے خون کے قیمتی عطیئہ سے بچائی جا سکتی ہے۔ اگر آپ او نیگیٹیو خون کے حامل ہیں تو یہ خوش نصیبی آپ کے حصے میں بھی آ سکتی ہے۔

آپ سے اپیل ہے کہ ایک انسانی جان بچانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہ خیر۔

 

slide2

This post is also available in: English